Advertisement
Advertisement
Advertisement

راحت فتح علی خان کیساتھ عدنان صدیقی کی پرفارمنس نے مداحوں کے دل جیت لیے

Now Reading:

راحت فتح علی خان کیساتھ عدنان صدیقی کی پرفارمنس نے مداحوں کے دل جیت لیے

سُروں کے سُلطان استاد راحت فتح علی خان کی سریلی آواز سن کر مداح بے حدخوش ہوگئے۔

راحت فتح علی خان نے برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں ہونے والے ایک لائیو ایونٹ میں اسٹیج پر اپنا مشہورِ زمانہ او ایس ٹی میرے پاس تم ہو گا کر مداحوں کی دلی خواہش پوری کردی۔

اس گانے کے دوران اسٹیج پر عدنان صدیقی بھی موجود تھے، اور وہ اس گانے پر لِپ سنکنگ بھی کرتے دکھائی دیے۔

لائیو ایونٹ میں شاندار اسٹیج پرفارمنس کی ویڈیو مختلف سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے ، جس میں سامعین کو گلوکار کی دلوں کو چھو لینے والی آواز کے سحر میں مبتلا ہوتے دیکھا جاسکتا ہے۔

Advertisement

 واضح رہے کہ اداکار عدنان صدیقی کو اس سپرہٹ سیریل میں منفی کردار ادا کرتے ہوئے ناظرین کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر