Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکار منیب بٹ نے لَو میرج کے  نقصانات بتا دیئے؟

Now Reading:

اداکار منیب بٹ نے لَو میرج کے  نقصانات بتا دیئے؟

پاکستان کے معروف اداکار منیب بٹ نے پسند کی شادی کرنے کے 3 نقصانات سے متعلق اپنے مداحوں کو آگاہ کیا ہے۔

اداکار منیب بٹ نے حال ہی میں اپنی ساتھی اداکارہ کے ساتھ بطور مہمان ایک ٹاک شو میں شرکت کی۔

شو کے دوران میزبان نے منیب سے سوال پوچھا کہ پسند کی شادی کرنے کے 3 نقصانات کیا ہیں ؟

جواب میں منیب بٹ نے کہا کہ پسند کی شادی کرنے کا سب سے پہلا نقصان یہ ہوتا ہے کہ آپ اماں ابا سے کچھ شکایت نہیں کر سکتے کہ بیوی بات نہیں مان رہی یا کچھ غلط کر رہی ہے کیوںکہ آپ اپنی پسند کی بیوی لاتے ہیں اس لئے اماں ابا کہتے ہیں کہ ہم تو لائے نہیں ہیں تم ہی لائے ہو۔

انہوں نے کہا کہ اگر لڑائی ہو جائے تو کسی کو بیچ میں ثالث نہیں بنا سکتے، جو بھی لڑائی ہو خود ہی مسئلہ سلجھانا اور لڑنا پڑتا ہے

Advertisement

منیب بٹ نے ہنستے ہوئے آخری نقصان  بتایا کہ شادی سے قبل لڑکا لڑکی پیار محبت کے رشتے میں ہوتے ہیں، ان کی مختلف طرح کی عادات اور رویئے ہوتے ہیں، پسند کی شادی کے بعد لڑکی پہلے لڑکے کو خود بدلتی ہے، پھر شکوہ کرتی ہے کہ تم پہلے جیسے نہیں رہے ہو، تم بدل گئے ہو۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر