Advertisement
Advertisement
Advertisement

لیڈی ڈیانا کی زندگی کے آخری ایام پر بننے والی فلم کا نیا ٹریلر جاری

Now Reading:

لیڈی ڈیانا کی زندگی کے آخری ایام پر بننے والی فلم کا نیا ٹریلر جاری

برطانوی شہزادی آنجہانی لیڈی ڈیانا کی زندگی کے آخری ایام کی کہانی پر بننے والی فلم اسپنسر کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔

 ہالی ووڈ اسٹار کرسٹن اسٹیورٹ نے فلم میں لیڈی ڈیانا کا کردار نبھایا ہے۔

ٹریلر میں شہزادی ڈیانا کی شہزادہ چارلس سے شادی کے بعد کی زندگی کو بیان کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ شاہی جوڑے کی ازدواجی زندگی کی آخری ایام کے گرد گھومتی فلم 5 نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر