Advertisement
Advertisement
Advertisement

انور مقصود جیسے اساتذہ کے ملنے پر خوش ہوں، احسن خان

Now Reading:

انور مقصود جیسے اساتذہ کے ملنے پر خوش ہوں، احسن خان

پاکستان کے معروف اداکار احسن خان کا کہنا ہے کہ وہ خوش ہیں کہ انہیں زندگی میں انور مقصود جیسے اساتذہ ملے۔

اداکار نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر انور مقصود کی ایک وائرل ویڈیو شیئر کی جس میں انور مقصود احسن خان کی اداکارانہ صلاحیتوں کی تعریف کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں ۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Ahsan Khan (@khanahsanofficial)

Advertisement

انہوں نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ  جب آپ کے اندر عاجزی ہو کہ آپ جتنا بھی جانتے ہیں وہ کم ہےتو آپ مزید سیکھنا چاہیں گے۔

احسن خان نے لکھا کہ یہاں معلومات کا ایک خزانہ ہے اور مہارت حاصل کرنے کے لئے بے شمار ہنر ہے، اگر آپ اس ہنر پر فخر کریں گے جو آپ پہلے سے جانتے ہیں تو آپ کو مزید سیکھنے کا بہت زیادہ حوصلہ نہیں مل سکے گا۔

اداکار نے لکھا کہ جب آپ دنیا کے بارے میں اپنی تفہیم کو سیاق و سباق بناتے ہیں اور اس بات کی خود حوصلہ افزائی کرتے ہیں کہ آپ نے مزید آگے جانا ہے تو اس سے آپ میں مزید سیکھنےکی خواہش پیدا ہوتی ہے۔

احسن خان نے معروف پاکستانی مصنف اور ڈرامہ نگار انور مقصود کی تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ وہ خوش ہیں کہ انہیں زندگی میں انور مقصود اور علی عدنان جیسے اساتذہ ملے ہیں، اللہ انہیں خوش رکھے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر