Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

مادھوری ڈکشٹ اور ارمیلا کی ڈانس ویڈیو وائرل

Now Reading:

مادھوری ڈکشٹ اور ارمیلا کی ڈانس ویڈیو وائرل

بالی ووڈ کی نامور ہیروئنز مادھوری ڈکشٹ اور ارمیلا ماٹونڈکر کے ڈانس اسٹیپس سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئے ہیں۔

ان دونوں سپر اسٹارز نے مادھوری ڈکشٹ کی مشہورِ زمانہ فلم ساجن کے ہٹ گانے تو شاعر ہے میں تیری شاعری پر اسٹیپس دکھائے ہیں۔

ان کی یہ ویڈیو دیکھتے ہی دیکھتے انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی اور مداحوں کی جانب سے نہ صرف اسے پسند کیا گیا بلکہ اس پر تبصروں کا بھی نہ ختم ہونے والا سلسلہ شروع ہوگیا۔

خیال رہے کہ مادھوری ڈکشٹ کی اس فلم کی ریلیز کو 30 سال مکمل ہوگئے، جس میں سلمان خان اور سنجے دت جیسے نامور اسٹار نے کام کیا تھا۔

مادھوری اور ارمیلا کی یہ ویڈیو ٹی وی شو ڈانس دیوانے سیزن 3 کے سیٹ کی ہے جہاں وہ ارمیلا کے ساتھ موجود ہیں۔

Advertisement

ویڈیو شیئر کرتے ہوئے مادھوری نے اس فلم کے 30 سال مکمل ہونے کی خوشی منانے پر ارمیلا کا شکریہ بھی ادا کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکار زوہاب خان رشتہ ازدواج میں منسلک
اداکارہ صاحبہ کا لڑکیوں کو اہم مشورہ
اننیا پانڈے اور آدتیہ رائے کپور کا بریک اَپ ہوگیا
اداکارہ کرینہ کپور یونیسیف کی سفیر مقرر
معروف بھارتی گلوکارہ پر لائیو کنسرٹ کے دوران حملہ
ننھے وی لاگر شیراز نے انوکھی فرمائش کردی؛ ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر