پاکستان کی نوجوان اداکارہ عمارہ چوہدری نے اپنا پائلٹ بننے کا خواب پورا کرلیا ہے اور اونچی اڑان بھر کر اپنے مداحوں کو حیران بھی کردیا ہے۔
پاکستانی اداکارہ عمارہ چوہدری نے اداکاری کے ساتھ ایک پائلٹ بننے کا بھی خواب دیکھا تھا جو کہ انہوں نے اداکاری کرنے کے ساتھ ہی پورا کیا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اداکارہ عمارہ چوہدری نے پائلٹ بننے کے لئے اپنی مقررہ تعلیم کو مکمل کیا اور پائلٹ کے لائسنس کے لئے درکار ٹرینگ کا عرصہ بھی پورا کیا ہے ۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
تاہم اب اداکارہ کے پاس باقاعدہ طور پر پائلٹ کا لائسنس موجود ہے جس کے زیر اثر عمارہ نے جہاز بھی اڑائے ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اداکارہ عمارہ چوہدری کے نام کے ساتھ اب کیپٹن لگتا ہے جبکہ انہوں نے اپنا فلائٹ آپریشن بھی کامیابی سے پورا کیا ہے۔
اپنے ایک خصوصی انٹرویو میں اداکارہ عمارہ نے بتایا ہے کہ انہوں بچپن میں پائلٹ بننے کا خواب اپنی آنکھوں میں سجایا تھا اور سخت محنت اور لگن سے اسے حقیقت میں بدل دیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News