Advertisement
Advertisement
Advertisement

راج کندرا کے موبائل سے کتنی فحش ویڈیوز برآمد ہوئیں اور وہ ویڈیوز کتنے میں فروخت کرنا چاہتے تھے؟ اہم انکشافات سامنے آگئے

Now Reading:

راج کندرا کے موبائل سے کتنی فحش ویڈیوز برآمد ہوئیں اور وہ ویڈیوز کتنے میں فروخت کرنا چاہتے تھے؟ اہم انکشافات سامنے آگئے

بھارتی بزنس مین راج کندرا کو بھارتی پولیس نے کچھ عرصہ قبل فحش فلموں کی عکس بندی کے جرم میں گرفتار کیا گیا تھا جس کے بعد اس کیس کی تفتیش کے دوران اہم انکشافات ہوئے ہیں۔

رپورٹس ک مطابق تفتیشی ٹیم کی جانب سے راج کندرا کے موبائل اور دیگر آلات سے کل 119 فحش ویڈیوز برآمد کی گئیں ہیں جنہیں وہ 9 کروڑ روپے میں فروخت کرنے کا ارادہ رکھتے تھے۔

واضح رہے کہ ممبئی پولیس کے کرائم برانچ میں راج کندرا کے خلاف فحش فلمیں بنانے اور پھر انہیں موبائل ایپس پر اپ لوڈ کرنے کا کیس رواں سال فروری میں درج کیا گیا تھا۔

 ممبئی پولیس کے کمشنر نے ایک بیان میں تصدیق کرتے ہوئے کہا تھا کہ کرائم برانچ میں فروری میں فحش فلمیں بنانے اور انہیں اپیس پر اپ لوڈ کرنے کا کیس درج ہوا تھا۔

پولیس نے راج کندرا کے لئے بتایا کہ ہم نے راج کندرا کو اس کیس میں 19 جولائی کو گرفتار کرلیا ہے اور ہمارے پاس کافی ثبوت موجود ہیں۔

Advertisement

دوسری جانب  راج کندرا کی گرفتاری کے بعد بہت سی ماڈلز اور اداکاراؤں نے سامنے آکر راج کندرا کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ بیان کیا ہے۔

خیال رہے کہ  راج کندرا گزشتہ دوماہ سے فحش فلمیں بنانے اور انہیں موبائل ایپ میں نشر کرنے کے کیس میں پولیس کی حراست میں تھے۔

تاہم گزشتہ روز ممبئی ہائی کورٹ نے ان کی 50 ہزار روپے کی زر ضمانت کے عوض ضمانت منظور کی تھی۔وہ  آج دوماہ بعد جیل سے باہر آئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر