پاکستانی شوبز انڈسٹری کا نو بیاہتا جوڑا احسن محسن اکرام اور منال خان اپنے ہنی مون کے لئے مالدیپ پہنچ گئے ہیں۔
پاکستانی اداکار احسن محسن اکرام اور اداکارہ منال خان رواں ماہ 10 تاریخ کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے جس کے بعد وہ اپنی شادی کی دعوتوں میں مصروف تھے۔
تاہم گزشتہ شب یہ جوڑا اپنے ہنی مون کے لئے روانہ ہوا تھا لیکن کسی کو یہ خبر نہیں تھی کہ یہ دونوں کہا جائینگے۔
اپنی منزل پر پہنچنے کے بعد اداکار احسن محسن اکرام نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے بتایا ہے کہ وہ اپنے ہنی مون کے لئے مالدیپ آنپہنچے ہیں۔

اس کے علاوہ اداکار احسن محسن اکرام نے اپنے ٹکٹوں کی تفصیل بھی شیئر کی ہے۔

علاوہ ازیں اداکار نے اپنے ہوٹل کا منظر بھی عکس بند کرتے ہوئے اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کیا ہے۔
خیال رہے کہ اداکار احسن محسن اکرام اور منال خان گزشتہ شب مالدیپ کے لئے روانہ ہوئے تھے ۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
سفر کے دوران لی جانے والی تصاویر بھی شیئر کی گئیں ہیں جس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ احسن اور منال نے جہاز میں اپنے سفر کو بہت انجوائے کیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
