
پاکستان کے معروف بزنس مین شہباز تاثیر اور ماڈل نیہا راجپوت کے ولیمے کی تصاویر منظر عام پر آگئیں ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ان تصاویر میں نیہا راجپوت اور شہباز تاثیر کو خوبصورت جوڑے کے روپ میں دیکھا جاسکتا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
واضح رہے کہ رواں ماہ 24 تاریخ کو شہباز تاثیر پاکستانی ماڈل نیہا راجپوت کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے ہیں ۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
خیال رہے کہ شہباز تاثیر اور نیہا راجپوت کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شادی کے حوالے سے کوئی اعلان نہیں کیا گیا ہے ۔
اس سے قبل شہباز تاثیر اور ماہین غنی 2010 میں رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے اور جوڑے نے دسمبر 2019 میں راہیں جدا کرلی تھیں۔
شہباز اور ماہین کی شادی کی تقریب میں اس وقت کے صدر آصف علی زرداری نے بھی شرکت کی تھی۔
شہباز تاثیر اور ماہین غنی کے ہاں جنوری 2017میں بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی۔
معروف فیشن ڈیزائنر ماہین غنی نے ماڈل نیہا پر الزام عائد کیا تھا کہ وہ ان کی ازدواجی زندگی میں پریشانیاں کھڑی کررہی ہیں۔
اس کے بعد متعدد بار شہباز تاثیر اور ماڈل نیہا راجپوت کو ایک ساتھ دیکھا گیا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News