Advertisement
Advertisement
Advertisement

فحش فلموں کے کیس میں گرفتار راج کندرا ضمانت پر رہا

Now Reading:

فحش فلموں کے کیس میں گرفتار راج کندرا ضمانت پر رہا

فحش فلمیں پروڈیوس کرنے کے الزام میں گرفتار بھارتی بزنس مین اور راجستھان رائلز کے مالک راج کندرا کو ضمانت پر رہا کردیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق میٹروپولیٹن مجسٹریٹ نے شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کی ضمانت منظور کرلی۔

عدالت نے راج کندرا کو 50 ہزار بھارتی روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم دیا ہے۔

راج کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ اس کیس میں  راج کندرا یا ریان ملوث نہیں ہیں۔

 پولیس کی جانب سے جمع کروائی گئی چارج شیٹ میں یہ ثابت نہیں ہوسکا کہ راج کندرا پلیٹ فارم پر مواد اپلوڈ کیا کرتے تھے۔

Advertisement

دوسری جانب پروسیکیوشن نے اس ضمانت کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کی وجہ سے شواہد میں ٹیمرنگ ہوسکتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر