Advertisement
Advertisement
Advertisement

ندا یاسر کی اپنے شوہر کے ہمراہ بولڈ ویسٹرن انداز میں نئی تصاویر

Now Reading:

ندا یاسر کی اپنے شوہر کے ہمراہ بولڈ ویسٹرن انداز میں نئی تصاویر

پاکستانی کی مارننگ شو ہوسٹ ندا یاسر کی چند تصاویر سامنے آئی ہیں جن میں ان کو اپنے شوہر کے ہمراہ بولڈ ویسٹرن انداز میں دیکھا گیا ہے۔

گزشتہ روز منال اور احسن کی شادی میں شوبز انڈسٹری کے کئی نامور اور معروف شخصیات نے اپنی شرکت کو یقینی بنایا جن میں سے ایک ندا یاسر اور یاسر نواز کی جوڑی بھی تھی۔

اسی تقریب میں سے ندا یاسر اور یاسر نواز کی چند تصاویر سامنے آئی ہیں جس میں دونوں کو ایک ویسٹرن اور بولڈ لک میں دیکھا گیا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Pakistan Zindabad (@instantlollywoodupdates)

Advertisement

ان تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مارننگ شو ہوسٹ ندا  یاسر نے ایک ویسٹرن اور بولڈ ڈریس پہنا ہوا ہے جو کہ بے بی پنک  کلر کا ہے۔

اسکے علاوہ ہدایتکار و اداکار یاسر نواز بھی ویسٹرن لک اپناتے ہوئے نظر آئے ہیں جس میں انہوں نے کوٹ پینٹ پہنا ہوا ہے ۔

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by All Pakistan Drama Page (@allpakdramapageofficial)

علاوہ  ازیں ندا یاسر اس تقریب میں دیگر اداکاراؤں کے ہمراہ تصاویر لیتے ہوئے بھی نظر آئی ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ گزشتہ دونوں مارننگ شو ہوسٹ ندا یاسر کی ایک وائرل ویڈیو پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

بعدازاں ان کے  شوہر یاسر نواز نے اپنی ہی بیوی کا مذاق بناتے ہوئے ان کی پیروڈی کرتے ہوئے ایک ویڈیو بنائی تھی جو کہ کافی وائرل ہوئی تھی اور پسند بھی کی گئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر