
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حبا بخاری نے کہا ہے کہ الحمد اللّٰہ ،میرے ہر ڈرامے کی بہت ریٹنگ آتی ہے۔
حبا بخاری نے حال ہی میں ایک ٹاک شو میں اپنے ڈراموں سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں اپنا ایک بھی ڈرامہ ایسا نہیں یاد جس میں انہوں نے اداکاری کی ہو اور اُس کی ریٹنگ نہ آئی ہو۔
انہوں نے کہا کہ الحمد اللّٰہ ہر ڈرامے کی بہت ریٹنگ آتی ہے، اُن کا ہر ڈرامہ بہت دیکھا جاتا ہے چاہے وہ رات 9 بجے ہی کیوں نہ نشر کیا جا رہا ہو ۔
انہوں نے مزید کہا کہ انہیں اپنا ایک بھی ڈرامہ ایسا نہیں یاد جس میں انہوں نے اداکاری کی ہو اور اُس کی ریٹنگ نہ آئی ہو۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News