Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایمن سلیم نے ٹوئٹر جوائن کرلیا

Now Reading:

ایمن سلیم نے ٹوئٹر جوائن کرلیا

پاکستانی اداکارہ  ایمن سلیم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ  ٹوئٹر پر اپنا اکاؤنٹ بنالیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی اداکارہ و ماڈل اداکارہ ایمن سلیم نے  گزشتہ روز ٹوئٹر کا پلیٹ فارم جوائن کرتے ہوئے اپنی پہلی پوسٹ جاری کی ہے۔

https://twitter.com/aymensaleem/status/1443226244238221322

اپنے پہلے ٹوئٹ میں اداکارہ ایمن سلیم نے سب کو ’ہیلو‘ کہتے ہوئے ٹوئٹر پر اپنا پہلا پیغام پوسٹ کیا ہے۔

Advertisement

اپنے ٹوئٹ اکاؤنٹ کے حوالے سے اداکارہ ایمن سلیم نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے بتایا ہے اور کہا ہے کہ  ہی میرا آفیشل اکاؤنٹ @aymensaleem ہے۔

خیال رہے کہ پاکستان شوبز انڈسٹری کی اُبھرتی ہوئی خوبصورت اداکارہ ایمن سلیم آج کل سوشل میڈیا صارفین کی خصوصی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔

 

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Aymen Saleem (@aymen.saleem)

Advertisement

خیال رہے کہ پاکستان کے سابق کرکٹر سلیم یوسف کی صاحبزادی اور رشتے میں پاکستان کی سابق پاپ گلوکارہ نازیہ حسن کی بھانجی، ایمن سلیم نے رواں برس اداکاری کے میدان میں قدم رکھا تھا۔

 اداکاری کے میدان میں قدم رکھنے سے پہلے ایمن سلیم نے لگ بھگ ایک دہائی قبل ایک منفرد عالمی ریکارڈ بھی بنایا تھا۔

انہوں نے 2010 میں اسمارٹ کار میں لڑکیوں کی زیادہ تعداد کے بیٹھنے کا ریکارڈ توڑا تھا، انہوں نے اپنی اے لیولز کی دوستوں کے ساتھ مل کر عالمی ریکارڈ توڑا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماہرہ خان کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری
نیو سول کے لیجنڈ گلوکار 51 سال کی عمر میں چل بسے
آکسفورڈ میں ویڈ پینے کے بعد طالبان حملے کی یاد تازہ ہوگئی، ملالہ یوسفزئی
ایوارڈ شو میں سجل علی اور یاسر حسین کی نوک جھونک کی ویڈیو وائرل
اس میں ٹیلنٹ کہاں ہے؟ ریڈ کارپٹ پر جنت مرزا کی شرکت نے صارفین کو غصہ دلا دیا
ریڈ کارپٹ پر دنانیر مبین کی لڑکھڑاتی انٹری؛ مداحوں کے دلچسپ تبصرے وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر