معروف پاکستانی اداکارہ اقراء عزیز نے والدہ اور بیٹے کبیر حسین کے ہمراہ خوبصورت تصویر مداحوں کے ساتھ شیئر کردی۔
اداکارہ نے اپنی والدہ اور ننھے سے بیٹے کبیر حسین کے ہمراہ نئی تصویر شیئر کرتے ہوئے اِنہیں اپنی زندگی قرار دیا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شیئر کی گئی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اُن کی والدہ اپنے نواسے کو اٹھائے ہوئے ہیں جبکہ اس دوران اقراء عزیز کیمرے کی طرف دیکھتے ہوئے منہ چڑا رہی ہیں، اس تصویر میں کبیر حسین کا چہرہ نظر نہیں آ رہا۔
واضح رہے کہ تا حال شوبز انڈسٹری کی فنکار جوڑی اقراء عزیز اور یاسر حسین نے اپنے نوزائیدہ بیٹے کبیر حسین کے چہرے کی تصویریں مداحوں کے ساتھ شیئر نہیں کی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News