Advertisement
Advertisement
Advertisement

اریبہ حبیب کو کس مشہور بھارتی اداکارہ کی فلم کا انتظار ہے؟

Now Reading:

اریبہ حبیب کو کس مشہور بھارتی اداکارہ کی فلم کا انتظار ہے؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اریبہ حبیب کو بھارتی اداکارہ اور بگ باس 13 کی کنٹسٹنٹ شہناز گِل کی فلم حوصلہ رکھ کا بےصبری سے انتظار ہے۔

اریبہ حبیب نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر خصوصی اسٹوری شیئر کی جس میں انہوں نے شہناز گِل کی نئی آنے والی فلم حوصلہ رکھ کا پوسٹر شیئر کیا۔

اداکارہ نے اپنی اسٹوری میں فلم کے مرکزی اداکاروں شہناز گِل، سونم باجوہ اور دلجیت کو مینشن کیا۔

اُنہوں نے تمام بھارتی اداکاروں کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ وہ اُن کی فلم کے لئے بہت پُرجوش ہیں۔

Advertisement

اداکارہ کی انسٹا اسٹوری دیکھنے کے بعد یہ واضح ہو گیا کہ وہ شہناز گِل کی فلم کا بےصبری سے انتظار کررہی ہیں۔

اس سے قبل فلم حوصلہ رکھ کے پروڈیوسر دلجیت تھنڈ نے بتایا تھا کہ وہ فلم کی شوٹنگ دوبارہ شروع کرنے کے لئے شہناز کے ٹھیک ہونے کا انتظار کر رہے ہیں۔

بھارتی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق شہناز گِل کی نئی آنے والی فلم حوصلہ رکھ کی ٹیم کی جانب سے یہ اطلاعات سامنے آئی تھیں کہ اداکارہ رواں ماہ کے آخر میں دوبارہ اپنی فلم کی شوٹنگ کا آغاز کریں گی۔

واضح رہے کہ رواں ماہ 2 ستمبر کو دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے بھارتی اداکار سدھارتھ شکلا دُنیا سے رخصت ہوگئے تھے جس کے بعد سے اُن کی گرل فرینڈ شہناز گِل شدید صدمے میں ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر