Advertisement
Advertisement
Advertisement

نازش جہانگیر کا پاکستانی ڈراموں کے اسکرپٹ سے متعلق اہم انکشاف

Now Reading:

نازش جہانگیر کا پاکستانی ڈراموں کے اسکرپٹ سے متعلق اہم انکشاف

معروف اداکارہ نازش جہانگیر کا پاکستان میں بننے والے ڈراموں کے اسکرپٹ سے متعلق کہنا ہے کہ کئی ڈراموں کے اسکرپٹ بے کار ہوتے ہیں۔

گزشتہ دنوں پاکستان کی معروف اداکارہ نازش جہانگیر، حبا بخاری اور جنید خان نے نجی ٹی وی چینل کے ایک شو میں شرکت کی ۔

دوران شو اِن معروف فنکاروں کی جانب سے  پاکستانی ڈراموں کے اسکرپٹ سے متعلق بھی بات کی گئی۔

نازش جہانگیر کا اسکرپٹ سے متعلق بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بہت ساری جگہوں پر ڈراموں کے اسکرپٹ اچھے نہیں ہوتے اور یہ بات اب عام ہو گئی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ وہ بطور ڈرامہ شائقین بات کریں گی اور یہی ڈرامہ شائقین کا کہنا ہے کہ اسکرپٹ کچھ جگہ بے کار ہوتے ہیں۔

Advertisement

نازش جہانگیر نے کہا کہ وہ کسی بھی ڈرامے کو سائن کرنے سے پہلے اس کا اسکرپٹ اچھی طرح سے پڑھتی ہیں۔

اداکارہ نے کہا کہ وہ اسکرپٹ پڑھنے کو ترجیح دیتی ہیں اور اسکرپٹ کے بعد وہ ڈرامے کے ڈائریکٹر کو بھی بہت اہمیت دیتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر