
پاکستانی کرکٹرز کی تعریف پر بھارتی اداکار شاہ رخ خان پھر ہندو انتہا پسندوں کے نشانہ پر آگئے۔
رپورٹ کے مطابق ٹاپ اسٹار شاہ رخ خان کی ایک پرانی ویڈیو جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ پاکستانی ٹی 20 کھلاڑی دنیا بھر میں سب سے بہترین اور نمبر ون ہیں ۔
شاہ رخ خان کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی ہندو انتہا پسندوں نے انہیں ٹرول کرنا شروع کردیا اور ان کے خلاف نفرت انگیز نسلی اور مذہبی ریمارکس پوسٹ کرنا بھی شروع کردئیے۔
https://twitter.com/inareshkumbhani/status/1438348263787098114?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1438348263787098114%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.city42.tv%2F17-Sep-2021%2F71659
شاہ رخ خان کے خلاف ہیش ٹیگ بائیکاٹ کی مہم شروع ہوگئی جس پر ان کے پرستار بھی متحرک ہوگئے اور انہوں نے ہیش ٹیگ وی لو شاہ رخ خان کا ٹرینڈ شروع کردیا۔
If someone asks what has @iamsrk ever
done for his country and the people of his country, show them these pictures with factually correct information.A Picture Thread In No Particular Order.#WeLoveShahRukhKhan
SRK PRIDE OF INDIA pic.twitter.com/jKwy1vXRoB— Nobita Nobi (@captainbolywood) September 17, 2021
اداکار کی آنے والی فلم پٹھان کے نام پر بھی اعتراض کیا گیا اور انہیں انتہاپسند اور غدار قرار دیا گیا۔
https://twitter.com/Shambhu_HJS/status/1438356393770172417?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1438356393770172417%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.city42.tv%2F17-Sep-2021%2F71659
واضح رہے کہ بھارت میں ہندو اپنے مکروہ ترین اور نفرت انگیز ترین انتہا پر پہنچ چکے ہیں ،مسلمانوں کو سرعام نذرآتش کر کے انہیں موت کے گھاٹ اتار کر بھی ہندوؤں کو اطمینان حاصل نہیں ہوا تو اب انہوں نے شاہ رخ خان کی پرانی ویڈیو کو بنیاد بنا کر سپر اسٹار کے خلاف گھٹیا مہم کا آغاز کر دیا جس پر بالی ووڈ اور لالی ووڈ میں اظہار تشویش کیا جارہا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News