Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستانی کرکٹرز کی تعریف کرنا شاہ رخ خان کو مہنگا پڑگیا

Now Reading:

پاکستانی کرکٹرز کی تعریف کرنا شاہ رخ خان کو مہنگا پڑگیا

پاکستانی کرکٹرز کی تعریف پر بھارتی اداکار شاہ رخ خان پھر ہندو انتہا پسندوں کے نشانہ پر آگئے۔

رپورٹ کے مطابق ٹاپ اسٹار شاہ رخ خان کی ایک پرانی ویڈیو جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ پاکستانی ٹی 20 کھلاڑی  دنیا بھر میں سب سے بہترین اور نمبر ون ہیں ۔

شاہ رخ خان کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی ہندو انتہا پسندوں نے  انہیں ٹرول کرنا شروع کردیا اور ان کے خلاف نفرت انگیز نسلی اور مذہبی ریمارکس پوسٹ کرنا بھی شروع کردئیے۔

https://twitter.com/inareshkumbhani/status/1438348263787098114?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1438348263787098114%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.city42.tv%2F17-Sep-2021%2F71659

شاہ رخ خان کے خلاف ہیش ٹیگ بائیکاٹ کی مہم شروع ہوگئی جس پر ان کے پرستار بھی متحرک ہوگئے اور انہوں نے ہیش ٹیگ وی لو شاہ رخ خان کا ٹرینڈ شروع کردیا۔

Advertisement

اداکار کی آنے والی فلم  پٹھان کے نام پر بھی اعتراض کیا گیا اور انہیں انتہاپسند اور غدار قرار دیا گیا۔

Advertisement

https://twitter.com/Shambhu_HJS/status/1438356393770172417?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1438356393770172417%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.city42.tv%2F17-Sep-2021%2F71659

واضح رہے کہ بھارت میں ہندو اپنے مکروہ ترین اور نفرت انگیز ترین انتہا پر پہنچ چکے ہیں ،مسلمانوں کو سرعام نذرآتش کر کے انہیں موت کے گھاٹ اتار کر بھی ہندوؤں کو اطمینان حاصل نہیں ہوا تو اب انہوں نے شاہ رخ خان کی پرانی ویڈیو کو بنیاد بنا کر سپر اسٹار کے خلاف گھٹیا مہم کا آغاز کر دیا جس پر بالی ووڈ اور لالی ووڈ میں اظہار تشویش کیا جارہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماڈلز سبحان عمیس اور عبیر اسد کی راہیں جدا؛ 7 ماہ بعد شادی ختم
صبا قمر کی شادی کی خبریں زیر گردش؛ مداحوں نے حیران کن پیشگوئیاں کردیں
استاد امانت علی خان کو بچھڑے 51 برس بیت گئے
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر