Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا آپ بھارت کی اس اداکارہ کو پہچان سکتے ہیں ؟

Now Reading:

کیا آپ بھارت کی اس اداکارہ کو پہچان سکتے ہیں ؟

بھارت کی ایک معروف اداکارہ کی نئی تصاویر سامنے آئی ہے جسے دیکھ کر لوگوں نے انہیں پہچاننے سے انکار کردیا ہے۔

یہ تصویر بھارتی اداکارہ راکول پریت کی ہے جسے دیکھ کر ان کے مداح کافی پریشان ہوگئے ہیں اور گمان کیا جارہا ہے کہ انہوں نے بھی سرجری کروالی ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Rakul Singh (@rakulpreet)

Advertisement

اداکارہ راکول پریت کی اس تصویر کو دیکھتے ہوئے ایک شخص نے کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ ’ یہ کیا انہوں نے بھی سرجری کروالی یار، یہ بالی ووڈ والوں کو ہو  کیا گیا ہے، اچھے بھلے چہرے کی واٹ لگا دیتے ہیں۔‘

اس حوالے سے فلمی نقاد کمال راشد خان نے کہا کہ اداکارہ رکول پریت سنگھ بہت خوبصورت تھیں تو پھر انہیں سرجری کی کیا ضرورت تھی؟ مجھے سمجھ نہیں آتی کہ یہ لڑکیاں اپنے حسن کو کیوں برباد کرلیتی ہیں۔

واضح رہے کہ راکول پریت سنگھ 10 اکتوبر، 1990 کو پیدا ہوئیں وہ جنوبی ہند کی فلم اداکارہ ہیں جو زیادہ تر تیلگو فلموں میں نظر آتی ہیں۔ انہوں نے کچھ ہندی، تامل اور کنڑا فلمیں بھی کی ہیں۔حال ہی میں  انہیں حکومت تلنگانہ کی طرف سے منصوبہ بیٹی بچاؤ، بیٹی پڑھاؤ کے ترجمان کے طور پر منتخب کیا گیا۔

Advertisement

انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز بطور ماڈل کالج میں شروع کیا، انہوں نے اپنی پہلی تیلگو فلم کیراتم کی۔ بعد  میں 2014ء میں انہوں نے فلم یاریاں کے ساتھ بالی وڈ کیریئر کا آغاز کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
بیلا حدید آخر کس مرض میں مبتلا ہیں؟ اسپتال سے تصاویر وائرل
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر