Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف بھارتی اداکارہ نورا فتیحی کس شرمناک کام میں ملوث نکلیں؟

Now Reading:

معروف بھارتی اداکارہ نورا فتیحی کس شرمناک کام میں ملوث نکلیں؟

بالی وڈ کی مشہور اداکارہ نورا فتیحی کو منی لانڈرنگ کیس میں طلب کرتے ہوئے نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق  نورافتیحی کو قانون نافذ کرنے والے ادارے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے ثمن جاری کیے ہیں۔

علاوہ ازیں اداکارہ  انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے اداکارہ جیکولین فرنینڈس کو 15 اکتوبر کو دوبارہ پوچھ گچھ کے لیے ای ڈی آفس بلایا ہے۔

اس حوالے سے رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ہ 200 کروڑ کے فراڈ، بھتہ خوری اور منی لانڈرنگ کیس میں سکیش چندرا شیکھر نامزد ملزم ہیں۔

رپورٹ کے مطابق اس کیس میں دو ملزمان چندرا شیکھر اور اُن کی اہلیہ پہلے ہی گرفتار ہیں۔

Advertisement

اداکارہ جیکولین فرنینڈس اس شخص کی قریبی دوست اور پارٹنر لینا پال  کے ذریعے اس ریکٹ کا شکار ہوئیں ہیں جبکہ نورا فتیحی کو بھی اسی کیس میں نوٹس جاری کیا گیا ہے۔

 سکیش چندرا شیکھر جیل کے اندر سے بھتہ خوری کا ریکٹ چلا رہاتھا اور ایک تاجر سے 200 کروڑ روپے بھتہ لیا۔

انفورسمنٹ ڈائریکٹر نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ چندرا شیکھر اس فراڈ کا ماسٹر مائنڈ ہے۔ وہ 17 سال کی عمر سے جرائم کی دنیا کا حصہ رہا ہے۔ اس کے خلاف پولیس اسٹیش میں کئی شکایات درج ہیں اور وہ جیل میں بند ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آن اسکرین رومانس پر عائزہ اور دانش کی دلچسپ نوک جھونک؛ ویڈیو وائرل
چار شادیوں کے بعد بھی باہر منہ مارنے کی عادت؛ حمزہ علی عباسی نے مردوں کو آئینہ دکھادیا
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر