معروف پاکستانی اداکار فیصل قریشی نے ساتھی اداکار اعجاز اسلم کو ان کی سالگرہ کے موقع پر دلچسپ انداز میں سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔
اداکار فیصل قریشی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنے قریبی دوست اور ساتھی اداکار اعجاز اسلم کی سالگرہ کے موقع پر مبارکباد دینے کے لئے ان کا ایک دلچسپ ویڈیوکلپ شیئر کیا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
کلپ شیئر کرتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ سالگرہ مبارک میرے دوست، میرے بھائی، اللّٰہ پاک تمہیں بہت کامیاب کرے اور صحت و تندرست رکھے آمین۔
اداکار فیصل قریشی نے اپنی انسٹااسٹوری پر اعجاز اسلم اور اپنے بیٹے فرمان قریشی کے ساتھ ایک اور یادگار تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ اِس شخص کو سالگرہ مبارک ہو جو کہ اُن کے لئے ایسے لوگوں میں سے ایک ہے جس کی سالگرہ اُنہیں فیس بُک پر ریمائنڈر کے بغیر بھی یاد رہتی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News