Advertisement
Advertisement
Advertisement

بیٹے کا غم، شاہ رخ خان سے متعلق انتہائی افسوسناک خبر آگئی؛ مداح بھی افسردہ

Now Reading:

بیٹے کا غم، شاہ رخ خان سے متعلق انتہائی افسوسناک خبر آگئی؛ مداح بھی افسردہ

بالی وڈ کے کنگ اسٹار شاہ رخ خان اپنے بیٹے آریان خان کی گرفتاری کے بعد شدید غم و غصے کا شکار ہوگئے ہیں۔

 اس حوالے سے جاری ایک رپورٹ میں شاہ رخ خان کے قریبی دوست نے انکشاف  کیا ہے کہ  اداکار بظاہر  خود کو پرسکون اور مطمئن ظاہر کر رہے ہیں لیکن وہ اندر سے شدید غصے کا شکار ہیں ۔

اداکار کے قریبی دوست نے بتایا ہے کہ آریان خان کی گرفتاری نے شاہ رخ خان کو توڑ کر رکھ دیکھا ہے ۔

انہون نے بتایا ہے کہ اداکار کو اطمینان تھا کہ ان کا بیٹا ضمانت پر رہا ہو کر گھر آجائیگا لیکن ایسا نہیں ہوا اور ہر بار ضمانت مسترد کرتے ہوئے ان کے ریمانڈ میں اضافہ کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ بالی وڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کو این سی بی نے منشیات برآمدگی کیس میں گرفتار کر رکھا ہے۔

Advertisement

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نارکوٹکس کنٹرول بیورو( این سی بی) نے ممبئی کے ساحل پر ایک کروز شپ پر ہونے والی پارٹی پر چھاپہ مارا تھا اس دوران شاہ رخ کے بیٹے سمیت 8 افراد کو گرفتار کیا گیا تھا۔

خیال رہے کہ بالی وڈ کنگ شاہ رخ کے صاحبزادے آریان خان نے نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کے سامنے 4 سال سے منشیات لینے کا اعتراف بھی کر چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر