Advertisement

ماورہ حسین کی دلکش تصاویر وائرل

پاکستانی اداکارہ ماورہ حسین کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

ماورہ کی جانب سے انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی گئی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نیلے رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

ماورہ حسین کی تصاویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔

اس سے قبل اداکارہ نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں ۔

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ بے حد خوبصورت لگ رہی تھیں۔

اس سے قبل ماورہ حسین نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی تھی۔

Advertisement

واضح رہے کہ اس سے قبل ماورہ حسین نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ جاری کی تھی۔

Advertisement

جاری کردہ پوسٹ میں اداکارہ کے انسٹاگرام پر 7 ملین فالوورز مکمل ہوچکے تھے جس کے بعد اداکارہ  کی شہرت میں اضافہ ہوگیا ۔

اداکارہ ماورہ حسین کی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر فالوورز کی تعداد 70 لاکھ ہوگئی۔

ماورہ کے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر 7ملین فالوورز ہیں جبکہ خود انہوں نے صرف 57انسٹا صارفین کو فالو کیا ہوا ہے اور اب تک  صرف 959انسٹا پوسٹس شیئر کی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
معروف ٹک ٹاکر کو  فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
اداکار نعیم ہاشمی کی 48 ویں برسی آج منائی جارہی ہے
معروف بھارتی اداکارہ ہراسانی کا شکار
بالی ووڈ میں کامیاب کیریئر کے باوجود ہالی ووڈ میں ناکامیوں کا سامنا کیا، پریانکا چوپڑا
زندیا اور ٹام ہالینڈ جلد ہی شادی کرنے والے ہیں؟
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے معروف اداکار اچانک لاپتہ
Next Article
Exit mobile version