Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ صبور کا سجل علی سے متعلق اہم انکشاف

Now Reading:

اداکارہ صبور کا سجل علی سے متعلق اہم انکشاف

پاکستان کی معروف اداکارہ صبور علی نے اپنی بڑی بہن سجل علی سے متعلق انکشاف کیا کہ اسکول سے سب سے زیادہ شکایتیں سجل علی کی آیا کرتی تھیں۔

اداکارہ سجل علی کا اپنی بہن اور بھائی کے ہمراہ ایک انٹرویو کلپ وائرل ہو گیا ہے۔

اس کلپ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شو کی میزبان سجل علی، صبور علی اور اُن کے بھائی سے سوال کرتی ہیں  کہ اسکول میں سب سے زیادہ شکایتیں کس کی آتی تھیں؟

سوال کا جواب دیتے ہوئے صبور، سجل اور اُن کے بھائی نے ایک ہی کارڈ اٹھایا جس پر سجل لکھا ہوا تھا۔

شو کی میزبان نے حیران ہو کر پوچھا کہ کیوں؟ ایسا کیا تھا جو سب سے زیادہ سجل علی کی شکایتیں گھر آیا کرتی تھیں۔

Advertisement

اس کا جواب دیتے ہوئے صبور علی نے بتایا کہ سجل علی کا دماغ ذرا کم چلتا تھا اور ابھی بھی سجل کے پاس کم ہی دماغ ہے، ہم باقی بہن بھائی پڑھائی میں اچھے تھے جبکہ سجل علی پڑھائی میں تھوڑی کمزور تھی، اسی لئے اسکول سے سب سے زیادہ شکایتیں والدہ کو سجل کی ملا کرتی تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر