Advertisement
Advertisement
Advertisement

آریان خان گرفتاری: سمندری جہاز سے گرفتار افراد کے موبائل سے ایسی چیز مل گئی کہ بھارتی میڈیا میں ہنگامہ برپا ہو گیا

Now Reading:

آریان خان گرفتاری: سمندری جہاز سے گرفتار افراد کے موبائل سے ایسی چیز مل گئی کہ بھارتی میڈیا میں ہنگامہ برپا ہو گیا

رواں ماہ بالی وڈ کے کنگ خان، شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان سمیت 10 نامور شخصیات کو ممبئی میں جاری ایک کروز پارٹی  سے منشیات  لینے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا جس کے بعد موبائل اور دیگر سامان کو تحویل میں لیتے ہوئے چھان بین بھی شروع کردی گئی ہے۔

رپورٹس کے مطابق دوران چھان بین آریان خٓن اور ان کے ساتھیں کی واٹس ایپ چیٹ کا ریکارڈ حاصل کیا گیا ہے جس سے حاصل ہونے والی معلومات نے ہنگامہ برپا کردیا ہے۔

ممبئی پولیس کا کہنا ہے کہ موبائل فون سے ہالی وڈ اور بالی وڈ کی شخصیات کے نمبرز ملے ہیں جبکہ یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ ہالی وڈ کے اداکاروں کے ذریعے منشیات منتقل کی جائیگی۔

اسکے علاوہ یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ ان کے ذریعے بالی وڈ سے تعلق رکھنے والے کچھ گھرانوں تک بھاری مقدار میں منشیات فراہم کی گئیں تھیں۔

 پولیس نے بتایا ہے کہ ارباز مرچٹلا کی جانب سے آریان خان کو بھی منشیات کی فراہمی کو یقیقنی بنایا گیا تھا جو کہ پاڑٹی کے دوران استعمال کی جانی تھیں۔

Advertisement

خیال رہے کہ اس کیس میں آریان خان اور ان کے ساتھیوں کو اب تک 2 مرتبہ عدالت میں پیش کیا جاچکا ہے جبکہ دنوں بار ان کی درخواست ضمانت مسترد کرتے ہوئے ان کا ریمانڈ منظور کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر