Advertisement
Advertisement
Advertisement

عائزہ خان کی نئی تصویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

Now Reading:

عائزہ خان کی نئی تصویر کے سوشل میڈیا پر چرچے
عائزہ خان

پاکستان کی ہر دلعزیز اداکارہ عائزہ خان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

Advertisement

شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ لال رنگ کا لباس پہنی ہیں جو انکی خوبصورتی میں اضافہ کر رہا ہے۔

اس سے قبل عائزہ خان کا سوشل میڈیا پر مشہور امریکی گلوکارہ لیڈی گاگا سے موازنہ کیا جا رہا تھا۔

اداکارہ عائزہ خان نے حال ہی میں اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹا گرام پر ایک مختصر سی ویڈیو شیئر کی تھی۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

شئیر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ کے بال گرے رنگ کے جبکہ وہ خود سیاہ لباس میں نظر آرہی تھیں۔

Advertisement

اس پوسٹ پر عائزہ خان اور لیڈی گاگا میں موازنہ کرتے ہوئے مداحوں سے پوچھا گیا کہ گرے رنگ کے بالوں میں کون زیادہ بہتر نظر آرہا ہے۔

اس پوسٹ پر عائزہ خان کے مداحوں کا کہنا تھا کہ اس لُک میں عائزہ خان لیڈی گاگا سے زیادہ بہتر نظر آرہی ہیں۔

واضح رہے کہ عائزہ خان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام پر اپنی ایک موشن پکچر شیئر کی تھی جس میں اُن کے مداحوں کو پہلی نظر میں اُنہیں  پہچاننے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

عائزہ خان نے اپنی اس پوسٹ میں انگریزی نظم بھی لکھی تھی۔

عائزہ خان کی جانب سے رنگوں سے متعلق لکھی جانے والی اس نظم کا اردو میں مفہوم کچھ یوں تھا کہ ’یہ سیاہ اور سفید دنیا نہیں ہے، زندہ رہنے کے لئے رنگوں کو پھیلنا چاہئیے اور میرا ماننا ہے کہ شاید آج ہم سب کو گرے رنگ کی خوبصورتی کی تعریف کرنی چاہئیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماڈلز سبحان عمیس اور عبیر اسد کی راہیں جدا؛ 7 ماہ بعد شادی ختم
صبا قمر کی شادی کی خبریں زیر گردش؛ مداحوں نے حیران کن پیشگوئیاں کردیں
استاد امانت علی خان کو بچھڑے 51 برس بیت گئے
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر