Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکار ٹام کروز نے اپنے چہرے کی سرجری کروالی؟ مداح حیران

Now Reading:

اداکار ٹام کروز نے اپنے چہرے کی سرجری کروالی؟ مداح حیران

ہالی ووڈ اسٹار ٹام کروز نئی تصاویر میں بہت بدلے ہوئے نظر آرہے ہیں ۔

اداکار جب بیس بال کا ایک میچ دیکھنے کے لئے آئے تو شائقین ان کو دیکھ کر دنگ رہ گئے کیونکہ انہیں پہچاننا بہت ہی مشکل تھا ۔

ایک رپورٹ کے مطابق معروف مصنف مولی نائٹ نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹام کروز کے بارے میں سوال کرتے ہوئے پوچھا کہ کیا واقعی سین فرانسسکو میں ہونے والی تقریب میں اداکار کو ہی دیکھا گیا تھا۔

تصاویر دیکھنے کے بعد بین الاقوامی میڈیا پر یہ خبریں گردش کررہی ہیں کہ ممکن ہے کہ انہوں نے کوئی سرجری کروائی ہے۔

Advertisement

ٹام کروز کی سرجری ہونے کے بارے میں خبریں پھیلنے کے بعد برطانوی جریدے نے ان خبروں کی تصدیق کرنے کے لئے اداکار کے ڈاکٹر سے رابطہ کیا تھا ۔

ڈاکٹر ایلس ہینشا نے بتایا کہ ٹام کروز کے چہرے کی سرجری ہوئی ہے اور انکا چہرہ اس سرجری کی بعد آنے والی سوجن کی وجہ سے پہچانا نہیں جارہا۔

واضح رہے کہ حال ہی میں ٹام کروز نے اپنی فلم مشن امپاسبل 7 کی شوٹنگ مکمل کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر