
پاکستانی اداکارہ ریماخان نے لیجنڈری فنکار عمر شریف کی شایان شان تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایک باکمال اور بے مثال انسان تھے۔
اداکارہ ریما خان نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے ذریعے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہوں نے عمر شریف کی عظیم شخصیت کے حوالے سے بات کی ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ریما خان نے کہا ہے کہ عمر شریف جیسی شیخصت صدیوں میں پیدا ہوتی ہے جنہوں نے ہمیشہ اپنی زندگی میں لوگوں میں خوشیاں تقسیم کی ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس سے قبل اداکارہ ریما خان نے شوہر نے بھی عمر شریف کے حوالے سے اپنا ایک ویڈیو بیان جاری کیا تھا ۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
انہوں نے طے کر لیا تھا کہ اگر جرمنی میں عمر شریف کی صحت بہتر نہ ہوئی تو وہ خود اپنے ساتھی ڈاکٹرز کے ساتھ جرمنی جانے والے تھے۔
طارق شہاب کا کہنا تھا کہ عمر شریف کو کئی بیماریاں تھیں، کئی علاج ہوئے اور کئی بیماریوں کا علاج بھی جاری تھا۔ عمر شریف کی کڈنی کام نہیں کر رہی تھی، شوگر کا مرض بھی تھا، اداکار کی پہلے بھی بائی پاس سرجری ہوچکی تھی۔
ان کے مطابق ہفتے کو عمر شریف کا ڈائیلائسز بھی بہترین انداز سے ہو گیا تھا مگر اس کے بعد ان کے دل نے بتدریج کام کرنا چھوڑ دیا اور پھر دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News