Advertisement
Advertisement
Advertisement

ارجن کپور نے کیا ملائیکہ اروڑا سے اپنی محبت کا اظہار

Now Reading:

ارجن کپور نے کیا ملائیکہ اروڑا سے اپنی محبت کا اظہار

بالی وڈ کے نامور اداکار ارجن کپور نے اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا سے ایک الگ انداز میں محبت کا اظہا کیا ہے۔

اداکار ارجن کپور نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے جس میں انہوں نے ملائیکہ سے اپی محبت کا اظہار کیا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Arjun Kapoor (@arjunkapoor)

Advertisement

اس پوسٹ کو شیئر کرتے ہوئے اداکار ارجن کپور نے ملائکہ اروڑا کے لئے لکھا ہے کہ’ چاہے کوئی بھی دن ہو میں تمہیں ہمشیہ ایسے ہی ہنستا مسکراتا ہوا دیکھا چاہتا ہوں‘۔

ارجن کپور نے مزید کہا ہے کہ میری دعا ہے کہ یہ سال تمھارے کے لئے سب سے زیادہ خوشیوں والا سال ثابت ہو۔

خیال رہے کہ اداکار ارجن کپور نے یہ پوسٹ ملائکہ اروڑا کی سالگرہ کے موقع پر انہیں مبارکباد دیتے ہوئے شیئر کی ہے۔

اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا کی آج اپنی 48ویں سالگرہ منارہی ہیں جس کے لئے بالی وڈ انڈسٹری کی نامور شخصیات نے انہیں مبارکباد بھی پیش کی ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ ارجن کپور اور ملائکہ اروڑا کے درمیان گزشتہ کئی سالوں سے قریبی تعلقات قائم ہیں اور افواہ ہے کہ دونوں جلدی ہی شادی بھی کرلیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر