
پاکستانی اداکارہ صبور علی کو نامناسب لباس پہننے پر سوشل میڈیا صارفین نے تنقید کا نشانہ بنالیا ہے۔
اداکارہ صبور علی نے گزشتہ روز ایک ایونٹ کے لئے جس لباس کا انتخاب کیا تھا وہ مغربی طرز کا تھا جس کی تصاویر بھی اداکارہ نے شیئر کی ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اداکارہ کی جانب سے شیئر کی جانے والی تصاویر پر صارفین نے انہیں تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے نامناسب الفاط کہیں ہیں۔
اسکے علاوہ بھی بہت سے صارفین نے انہیں بےشرم اور بد لحاظ قرار دیا ہے اور بہتر کپڑے پہننے کی ہدایت بھی کی ہے۔
خیال رہے کہ اداکارہ صبور علی کے اس اسٹائل پر انہیں کچھ صارفین کی جانب سے بہت پسند بھی کیا گیا ہے۔
اس حوالے سے اداکارہ صبور علی نے اپنی ویڈیو بھی شیئر کی ہے جس میں انہیں میک اپپ کرواتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
گزشتہ دنوں اداکارہ کو ان کی تصویر پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا جس پر انہوں نے صارفین کو بہت خوبصورتی سے جواب بھی دیا تھا۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
واضح رہے اداکارہ صبور علی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کافی متحرک رہتی ہیں اور مداحوں کے ساتھ اپنی نئی نئی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News