بالی وڈ کی معروف ماڈل و اداکارہ ملائیکا اروڑا کو ایک نئے انداز میں دیکھ کر ان مداح سمیت تمام سوشل میڈیا صارفین نے حیرانگی کا اظہار کیا ہے۔
اداکارہ ملائیکا اروڑا کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کچھ تصاویر شیئر کرائی گئیں ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اداکارہ ملائیکا اروڑا کی ان تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انہوں نے ستاروں سے بھری ہوئی چمک والی ساڑھی پہنی ہوئی ہے ۔
اداکارہ کی ان تصاویر اور منفرد انداز کو مداحوں نے بہت پسند کیا گیا ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
خیال رہے کہ اداکارہ ملائیکا اروڑا 47 برس کی ہیں لیکن وہ اپنے آپ کو اس قدر فٹ رکھتی ہیں کہ وہ اس عمر میں بھی جوان نظر آتی ہیں۔
اس حوالے سے اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے بتایا ہے کہ وہ یوگا کرنے کی عادی ہیں جو ان کی خوبصورتی اور فٹنس میں ان کو بہت مدد دیتا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
اداکارہ کا کہنا تھا کہ جب آپ یوگا کرتے ہیں تو اس دوران ورزش آپ کو نوجوانی کا احساس اور جلد کی نرمی کو دوبارہ بحال کرتی ہے۔
علاوہ ازیں ماڈل نے بتایا کہ آپ کی متوازن خوراک اور بہترین معیارِ زندگی بھی آپ کی جسمانی ساخت پر اثر انداز ہوتا ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
