پاکستان کی خوبرو اداکارہ نور ظفر خان نے خود کو بہن اور اداکارہ سارہ خان کے ہاں آنے والی ننھی مہمان عالیانہ کی پسندیدہ خالہ قرار دے دیا۔
نور ظفر خان کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹا گرام پر ایک نئی تصویر شیئر کی گئی ہے جس میں اُنہیں سارہ خان کی بیٹی عالیانہ کو اپنی گود میں اٹھائے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
انہوں نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ عالیانہ کی پسندیدہ خالہ، عالیانہ سے محبت کرتی ہیں۔
نور ظفر خان کی اس پوسٹ پر اُن کے ہزاروں مداحوں سمیت شوبز انڈسٹری کی معروف اداکاراؤں کی جانب سے بھی تعریفی کمنٹ کیے جا رہے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News