Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف پاکستانی اداکارہ حریم فاروق نے شادی کرلی؟

Now Reading:

معروف پاکستانی اداکارہ حریم فاروق نے شادی کرلی؟

پاکستان کی معروف اداکارہ حریم فاروق کی اسکرین سے دوری کے حوالے سے اندازہ لگایا جارہا ہے کہ انہوں نے شادی کرلی ہے۔

رپورٹس کے مطابق ایک نجی ٹی وی شو میں میزبان کے سوال پر دیئے جانے والے جواب پر حریم فاروق کا بیان بہت وائرل ہورہا ہے۔

شو میں میزبان کی جانب سے ’منگنی‘ سے متعلق پوچھے گئے سوال پر حریم فاروق نے واضح کیا کہ ان کی منگنی نہیں ہوئی، یہ سب افواہیں ہیں۔

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Hareem Farooq (@hareemfarooq)

شو میں بات کرتے ہوئے اداکارہ نے بتایا کہ گزشتہ کچھ عرصے سے وہ اس لیے اسکرین سے غائب رہیں، کیوں کہ ان کی والدہ علیل تھیں اور انہوں نے ان کی دیکھ بھال کی لیکن اب اب ان کی والدہ روبہ صحت ہیں اور انہوں نے اسکرین پر واپسی کرلی ہے۔

حریم فاورق نے مزید بتایا ہے کہ وہ جلد ہی گوہر ممتاز کی پروڈیوس کردہ فلم میں دکھائی دیں گی، جس میں وہ ایک خصوصی گانے پر بھی پرفارمنس کرتی دکھائی دیں گی۔

Advertisement

اسی حوالے سے موسیقار، اداکار و پروڈیوسر گوہر ممتاز نے واضح کیا کہ ان کی آنے والی فلم میں حریم فاروق نہ صرف خصوصی گانے پر پرفارمنس کریں گی بلکہ ان کا مذکورہ فلم میں مختصر کردار بھی ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر