بھارتی اداکارہ کرینہ کپور خان نے سوشل میڈیا پر اپنے آٹھ ماہ کے بیٹے جہانگیر علی خان کی یوگا کرتے ہوئے ایک تصویر شیئر کی ہے۔
اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ آپ دیکھ سکتے ہیں یوگا اس خاندان کی رگوں میں ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
کرینہ کپور نےاس پوسٹ میں اپنے ا بیٹے جہانگیر علی خان سے محبت کا اظہار بھی کیا ہے۔
واضح رہے کہ کرینہ کپور اوراداکار سیف علی خان کے ہاں رواں سال فروری میں بیٹے جہانگیر علی خان کی پیدائش ہوئی تھی اور اس سے پہلے اس جوڑے کا ایک اور بیٹا تیمورعلی خان بھی ہے جوکہ ابھی 4 سال کا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News