
پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر و اداکارہ حریم شاہ اور صندل خٹک بڑی مشکل میں پھنس گئیں۔
حریم شاہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹا گرام پر کچھ ویڈیوز اور اسٹوریز شیئر کی ہیں جن میں وہ کافی پریشان اور مایوس نظر آرہی ہیں۔
انہوں نے اپنی پوسٹ میں کہا کہ آج اُن کی زندگی کا سب سے سیاہ ترین دن ہے، وہ اپنے مداحوں کے ساتھ اپنا تجربہ شیئر کرنا چاہتی ہیں۔
حریم شاہ نے بتایا کہ بہت مشکلوں سے انہیں فلائٹ میں سیٹ ملی ہے اور وہ کافی تاخیر سے بھی ایئر پورٹ پہنچی تھیں، ایئر پورٹ پر اُن کا بہت وقت بھی ضائع ہوا ہے۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
انہوں نے مزید بتایا کہ ’کیوںکہ وہ سفر کر رہی ہیں اور اس دوران اُن کے بیگ سے اُن کے پرفیومز، باڈی اسپرے، ماؤتھ واش اور ٹوتھ پیسٹ تک نکال کر اُن کی آنکھوں کے سامنے کچرے میں پھینک دیے گئے ہیں۔
حریم شاہ کے مطابق انتظامیہ کا کہنا تھا کہ یہ سب سامان وہ اپنے ساتھ بیگ میں نہیں لے جا سکتیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News