Advertisement
Advertisement
Advertisement

علی عظمت کا نور جہاں کے لئے تنقیدی بیان، سوشل میڈیا پر نئی جنگ چھڑ گئی

Now Reading:

علی عظمت کا نور جہاں کے لئے تنقیدی بیان، سوشل میڈیا پر نئی جنگ چھڑ گئی

گلوکارعلی عظمت نے میڈم نورجہاں کے بارے میں نازیبا اورغیراخلاقی الفاظ بولے کہیں ہیں جس پر ناصرف سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی بلکہ فنکار علی عظمت کے اس بیان پر غصے کا اظہار کرتے ہوئے شدید مذمت کررہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے گلوکار علی عظمت نے حال ہی میں اپنے ایک انٹرویو کے دوران ملکہ ترنم نور جہاں کے حوالے  سے تنقیدی بیان دیتے ہوئے انہیں تفریح کا سامنا کہا ہے۔

گلوکارعلی عظمت نے سوشل میڈیا پر دئیے گئے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ ماضی میں تفریح کے لئے کچھ نہیں مل رہا تھا، ایسے میں رات کوٹی وی لگاتے تو ترنم کا ایک شو لگتا تھا جس میں نورجہاں ایک فل ساڑھی پہن کر، بڑے بڑے بندھے اور اوورمیک اپ کرگاتی تھی۔

انہوں نے لیجنڈ میڈم نورجہاں کے بارے نازیبا اور غیر اخلاقی الفاظ بولتے ہوئے کہا کہ اس دور میں انہیں ان سے چڑ تھی۔

گلوکار علی عظمت کے اس بیان پرسوشل میڈی پر بحث چھڑ گئی نا صرف عام عوام کی جانب سے غصہ سامنے آرہا ہے بلکہ شوبز شخصیات کی جانب سے مذمتی بیان سامنے آنے لگے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر