
پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ اریبہ حبیب نے بھی اپنی شادی کی تیاریاں شروع کردی ہیں ۔
اداکارہ کی جانب سے اپنی شادی کی تیاریوں کے حوالے سے ایک انسٹاگرام اسٹوری شیئر کی گئی ہے۔
انہوں نے کیپشن میں لکھا کہ شادی کی تیاری شروع الحمدللہ۔
واضح رہے کہ اریبہ حبیب کی بات پکی کی رسم رواں برس ماہِ اگست میں ہوئی تھی جس کے بعد اب اداکارہ نے شادی کی تیاریوں کا باقاعدہ آغاز کردیا ہے۔
اریبہ حبیب کی جانب سے مداحوں کو یہ نہیں بتایا گیا کہ اُن کی شادی کی تقریبات کا آغاز کب ہوگا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News