
پاکستان کے سینئر اداکار عدنان صدیقی نے بھی مہنگائی کے خلاف آواز اٹھالی۔
انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں اور کچن کا بجٹ بھی بہت تیزی سے اوپر گیا ہے۔
Fuel prices are going through the roof, sending kitchen budgets in a tizzy. @ImranKhanPTI you have been doing a great job overall. A small request you to take extra care of the middle class which is worst hit by continuous inflation #makelifeeasier
Advertisement— Adnan Siddiqui (@adnanactor) October 25, 2021
اداکار نے کہا کہ آپ مجموعی طور پر بہت اچھا کام کر رہے ہیں لیکن آپ سے ایک چھوٹی سی درخواست ہے متوسط طبقے کا زیادہ خیال رکھیں جو مسلسل مہنگائی سے سب سے زیادہ متاثر ہورہا ہے۔
عدنان صدیقی نے اپنے پیغام کے آخر میں کہا کہ براہِ کرم لوگوں کے لئے زندگی کو آسان بنائیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News