Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ صنم جنگ نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

Now Reading:

اداکارہ صنم جنگ نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

معروف پاکستانی میزبان و اداکارہ صنم جنگ کی سوشل میڈیا پر مقبولیت میں اضافہ ہوگیا ہے، سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر ان کے فالوورز کی تعداد 2 ملین ہوگئی۔

اداکارہ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کا مجموعی طور پر جائزہ لیا جائے تو ان کے فالوورز کی تعداد 2 ملین یعنی 20 لاکھ ہوگئی ہے جبکہ انہوں نے خود صرف 203 انسٹا صارفین کو فالو کیا ہوا ہے اور ابھی تک 754 انسٹا پوسٹس شیئر کی ہیں۔

صنم جنگ انسٹا اکاؤنٹ پر اکثر ہی اپنے مداحوں کے ساتھ اپنی امّی، بیٹی اور بہنوں کے ساتھ گزارے خوشگوار لمحات کی خوبصورت تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جوکہ ان کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند بھی کی جاتی ہیں۔

اس کے علاوہ صنم جنگ اپنے آنے والے نئے پراجیکٹس کے حوالے سے بھی اپنے مداحوں کو اپنے انسٹا اکاؤنٹ کے ذریعے ہی آگاہ کرتی ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ اداکارہ کا شمار پاکستان کی ان اداکاراؤں میں ہوتا ہے جو سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور ہمیشہ اپنے مداحوں سے رابطے میں رہتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماڈلز سبحان عمیس اور عبیر اسد کی راہیں جدا؛ 7 ماہ بعد شادی ختم
صبا قمر کی شادی کی خبریں زیر گردش؛ مداحوں نے حیران کن پیشگوئیاں کردیں
استاد امانت علی خان کو بچھڑے 51 برس بیت گئے
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر