Advertisement
Advertisement
Advertisement

امیتابھ بچن کا پورا نام کیا ہے اور یہ ’بچن‘ کے پیچھے کیا کہانی ہے؟ زندگی میں پہلی مرتبہ تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

Now Reading:

امیتابھ بچن کا پورا نام کیا ہے اور یہ ’بچن‘ کے پیچھے کیا کہانی ہے؟ زندگی میں پہلی مرتبہ تہلکہ خیز انکشاف کر دیا
امیتابھ بچن

بھارتی اداکار امیتابھ بچن کی صحت سے متعلق افسوسناک خبر؛ مداح افسردہ

بالی وڈ کے بگ بی، امیتابھ بچن نے اپنے زندگی کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشافات کئے ہیں۔

رپورٹس کے مطابق امیتابھ بچن نے اپنے شو  میں بطور میزبان بتایا ہے کہ  ان کا پورا نام  امیتابھ شریواستو ہے۔

بھارت کے لیجنڈ اداکار نے 1942 کا قصّہ بیان کرتے ہوئے کہا کہ میری والدہ ایک سکھ خاندان سے تھی ، اور میرے والد اتر پردیش کے ایک کیستھا خاندان سے تھے۔

انہوں نے بتایا ہے کہ ان کے خاندانوں میں کچھ عرصہ مخالفت رہی لیکن وہ راضی ہو گئے اور تمام بندھن بحال ہو گئے۔

امیتابھ بچن نے بتایا ہے کہ انہیں اپنی کنیت ’بچن‘ ہونے پر فخر ہے کیونکہ یہ لفظ کسی ذات کی عکاسی نہیں کرتا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر