Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہناز گِل کا اداکار سدھارتھ کو خراجِ عقیدت

Now Reading:

شہناز گِل کا اداکار سدھارتھ کو خراجِ عقیدت

بھارت کے معروف رئیلیٹی شو بگ باس کے سیزن 13 کی معروف کنٹسٹنٹ اور اداکارہ شہناز گِل نے اپنے بوائے فرینڈ سدھارتھ شکلاء کو اپنی آواز میں گانا گا کر خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔

اس گانے کا عنوان تُو یہیں ہے میں شہناز گِل نے خود گلوکاری کی ہے جس میں شہناز گِل اور سدھارتھ شکلاء کی چند حسین یادوں کو بڑی خوبصورتی سے دِکھایا گیا ہے۔

Advertisement

اس گانے میں شہناز گِل کی آواز میں سدھارتھ شکلاء کی جدائی کا درد دیکھا جاسکتا ہے جبکہ سدناز کے مداح یہ گانا سُن کر جذباتی ہوگئے ۔

یہ گانا صرف 2 گھنٹے قبل ہی ریلیز کیا گیا ہے جسے اب تک ایک ملین سے زائد مداح سُن چکے ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ ماہ 2 ستمبر کو دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے بھارتی اداکار سدھارتھ شکلا دُنیا سے رخصت ہوگئے تھے جس کے بعد سے اُن کی گرل فرینڈ شہناز گِل شدید صدمے میں تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر