
معروف پاکستانی اداکارہ ریشم نے اپنی شارٹ فلم کی پہلی جھلک سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کردی۔
اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی شارٹ فلم دفع ہو جاؤ تم کا ٹریلر ریلیز کر کے اپنے مداحوں کو خوشخبری سنا دی ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ریشم نے اپنی فلم کا ٹریلر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ان کی فلم دفع ہو جاؤ تم بہت جلد ریلیز ہوجائے گی۔
انہوں نے فلم میں اپنے کردار کی تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ شارٹ فلم دفع ہوجاؤ تم کا یہ کردار ان کے دل کے بہت قریب ہے۔
ریشم نے فلم کے بارے میں بتایا کہ اس فلم کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ فلم کی اسکرپٹ اُن کے دوست نے لکھی ہے جبکہ ہدایتکار بھی اُن کے دوست ہی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News