
پاکستان کی خوبصورت فنکار جوڑی گلوکار فلک شبیر اور سارہ خان سوشل میڈیا پر مداحوں کے ساتھ ویڈیوز اور تصویریں شیئر کرتے رہتے ہیں۔
سوشل میڈیا پر اکثر و بیشتر فلک شبیر اپنی اہلیہ سارہ خان کو پھولوں کا گلدستہ یا پھر ایک گلاب کا پھول دے رہے ہوتے ہیں۔
سارہ خان نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر ایک نئی تصویر شیئر کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فلک شبیر اب سارہ خان کے ساتھ بیٹی عالیانہ فلک کے لئے بھی پھول لائے ہیں۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس تصویر پر اب تک ہزاروں لائیکس اور کمنٹس آ چکے ہیں جن میں مداحوں کی جانب سے اس جوڑے کو ڈھیروں نظر بد سے بچنے کی دعائیں بھی دی جا رہی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News