پاکستانی شوبز انڈسڑی کی مقبول جوڑی ایمن خان اور منیب بٹ کی بیٹی امل منیب کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جسے دیکھ کر مداح بچی کی معصومیت سے بہت متاثر ہوئے ہیں۔
اداکار احسن محسن اکرام نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر یہ ویڈیو شیئر کرائی ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ امل منیب احسن محسن اکرام اور منال خان کی پینٹنگ دیکھ کر جوڑی کا نام پکارتی ہیں جس میں ان کی آواز بہت معصومانہ معلوم ہوتی ہے۔
اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے اداکار احسن نے اسے سب سے پیاری ویڈیو کہا ہے۔
اس سے قبل بھی اداکار احسن محسن اکرام نے اپنی امل منیب کے ہمراہ ویڈیو شیئر کرائی ہے۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس ویڈیو میں اداکار اور امل منیب، دونوں ہی ٹیبلٹ پر گیم کھیلتے ہوئے نظر آرہے ہیں ۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
