بالی وڈ کی نامور اداکارہ عالیہ بھٹ اور اداکار رنبیر کپور بہت عرصے سے ساتھ ہیں اور اب ان کی شادی کے حوالے سے قیاس آرائی کی جارہی ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی شادی کے حوالے سے ان کے قریبی دوستوں نے بتایا کہ یہ دونوں رواں سال کے دسمبر تک شادی کرلیں گے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
رپورٹس میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ دونوں کی جانب سے ماہ دسمبر میں کسی قسم کی کوئی مصروفیات نہیں رکھی گئیں ہیں جبکہ رنبیر کپور نے اپنی فلم کی شوٹنگ بھی دسمبر کی بجائے جنوری میں کردی ہے۔
یاد رہے کہ اداکارہ عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کافی عرصے سے ایک دوسرے کے ساتھ ہیں، دونوں نے گزشتہ برس شادی کرنی تھی لیکن کووڈ 19 کے باعث دونوں نے شادی کا ارادہ ترک کردیا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
