Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہماری ٹیم کو کسی کی نظر نہ لگ جائے، کبریٰ خان

Now Reading:

ہماری ٹیم کو کسی کی نظر نہ لگ جائے، کبریٰ خان

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کبریٰ خان نے گزشتہ میچ کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے لئے خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔

اداکارہ نے گزشتہ میچ میں افغانستان کے خلاف پاکستان کی شاندار فتح کے بعد اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری کیے گئے پیغام میں کہا کہ میرا تو دل چاہ رہا ہے کہ میں خود ہی اپنی ٹیم کی نظر اُتار لوں۔

Advertisement

کبریٰ خان نے کہا کہ ایک کے بعد ایک فتح کی وجہ سے کہیں ہماری ٹیم کو کسی کی نظر نہ لگ جائے۔

اُنہوں نے اپنے ٹوئٹ میں ماشاءاللّہ بھی لکھا۔

واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں قومی کرکٹ ٹیم کی ایک کے بعد ایک کامیابی نے شائقینِ کرکٹ کو خوش کردیا ہے اور قومی ہیروز ہر طرف چھاگئے ہیں۔

خیال رہے کہ گزشتہ رات افغانستان سے میچ میں آصف علی نے 19ویں اوور میں چار چھکے لگا کر پاکستان کو فاتح بنایا۔

ورلڈ کپ ٹی 20 کے گروپ 2 میں پاکستان نے افغانستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنلسٹ کی فہرست میں اپنی جگہ مضبوط کرلی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر