
پاکستان کے ٹک ٹاک اسٹار اور اداکار ذوالقرنین سکندر نے اپنی اہلیہ و ٹک ٹاکر کنول آفتاب کے حجاب پر تنقید کرنے والے صارف کا منہ کھری کھری سنا دی۔
کنول آفتاب نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر اپنی ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ فارمولا کار میں بیٹھی ہوئی نظر آرہی ہیں۔
کنول آفتاب کی جانب سے شئیر کی گئی تصویر پر جہاں اُن کے مداحوں نے اُن کے لئے محبت بھرے تبصرے کیے تو وہیں ناقدین ٹک ٹاکر پر تنقید کیے بغیر نہ رہ سکے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ایک صارف نے تصویر پر کمنٹ کرتے ہوئے لکھا کہ کبھی حجاب پہنتی ہیں اور کبھی حجاب کے بغیر ہوتی ہیں،یہ بہت ہی عجیب ہے، آپ مستقل حجاب کریں ورنہ حجاب نہ کریں۔
صارف کی تنقید پر کنول آفتاب کے شوہر ذوالقرنین لکھا کہ اگر آپ تھوڑا پڑھ لکھ لیتے تو آپ کو شاید معلوم ہوتا کہ فارمولا کار میں بیٹھتے ہوئے ہیلمٹ پہنا جاتا ہے۔
اُنہوں نے لکھا کہ اگر ڈوپٹہ پہنیں گے تو انجن میں پھنسنے کا خطرہ ہوتا ہے جس کی وجہ سے حادثہ ہوسکتا ہے۔
واضح رہے کہ رواں سال ہی کنول آفتاب اور ذوالقرنین سکندر نے نکاح کیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News