پاکستانی اداکارہ مایا علی نے لڑکیوں کی رخصتی پر اپنے خیالا ت کا اظہار کرتے ہوئے اسے ایک رسم قرار دیا ہے۔
اداکارہ مایا علی نے اپنے خایالات کا اظہار کرتے ہوئے کچھ پوسٹ جاری کی ہیں جن میں بیٹیوں کی رخصتی پر بات کی گئی ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
مذکورہ پوسٹ کو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ مایا علی نے کیپشن میں لکھا ہے کہ’ رخصتی تو بس ایک خیال ہے، بیٹیاں تو سب ہی باکمال ہیں‘۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اگلے پوسٹ میں اداکارہ مایا علی رخصتی کے حوالے سے لکھتی ہیں کہ’ بادل، گھروندا،گھرہستی ہے وہی، رشتے نئے سہی لیکن احساس اور پیار وہی ہے‘۔
اداکارہ نے ایک اور پوسٹ شیئر کرواتے ہوئے لکھا ہے کہ ’بیٹیاں تو ہمیشہ بیٹیاں ہی رہتی ہیں پھر چاہے وہ میکے میں ہوں یا سسرال میں ہوں‘۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اداکارہ مایا علی نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ رخصتی صرف ایک رسم ہے لیکن سب کچھ ویسا ہی رہتا ہے جیسا پہلے ہوتا ہے کیونکہ بیٹی ہمیشہ بیٹی ہی رہتی ہے اگر سمجھا جائے جبکہ انہوں نے اپی خط بھی شیئر کیا ہے جس میں والدین کی جانب سے بیٹی کو شکریہ کہا جارہا ہے۔

مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
