Advertisement
Advertisement
Advertisement

راشد خان کا شہناز گِل کی پوسٹ پر اظہار ہمدردی

Now Reading:

راشد خان کا شہناز گِل کی پوسٹ پر اظہار ہمدردی

افغان کرکٹر راشد خان نے بھارت کے معروف رئیلیٹی شو بگ باس کے سیزن 13 کی معروف کنٹسٹنٹ شہناز گِل کی پوسٹ پر دُعائیہ پیغام جاری کیا ہے۔

گزشتہ روز شہناز گِل نے اپنے بوائے فرینڈ سدھارتھ شکلا کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لئے اپنی آواز میں اُن کے لئے ایک گانا ریلیز کیا ہے جس کا عنوان ہے تُو یہیں ہے۔

اس گانے میں شہناز گِل اور سدھارتھ شکلاء کی چند حسین یادوں کو بڑی خوبصورتی سے دِکھایا گیا ہے۔

شہناز نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اس گانے کا کلپ شیئر کیا ہے جس پر شوبز ستاروں اور مداحوں کی جانب سے شہناز گِل کے لئے حوصلے بھرے پیغامات جاری کیے گئے۔

Advertisement

اداکارہ کی اس پوسٹ پر افغان کرکٹر راشد خان نے بھی کمنٹ کرتے ہوئے لکھا کہ اللّہ تعالیٰ، آپ کو ہمت دے۔

واضح رہے کہ گزشتہ ماہ 2 ستمبر کو دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے بھارتی اداکار سدھارتھ شکلا دُنیا سے رخصت ہوگئے تھے جس کے بعد سے اُن کی گرل فرینڈ شہناز گِل شدید صدمے میں تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر