معروف پاکستانی میزبان و اداکارہ صنم جنگ کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔
صنم جنگ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اداکارہ کی جانب سے شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ سی گرین کلر کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔
شئیر کی گئی تصاویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔
اس سے قبل صنم جنگ کی جانب سے ایک پوسٹ جاری کی گئی تھی جس میں سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر ان کے فالوورز کی تعداد 2 ملین ہوگئی تھی۔

اداکارہ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کا مجموعی طور پر جائزہ لیا جائے تو ان کے فالوورز کی تعداد 2 ملین یعنی 20 لاکھ ہوگئی ہے جبکہ انہوں نے خود صرف 203 انسٹا صارفین کو فالو کیا ہوا ہے اور ابھی تک 754 انسٹا پوسٹس شیئر کی ہیں۔
صنم جنگ انسٹا اکاؤنٹ پر اکثر ہی اپنے مداحوں کے ساتھ اپنی امّی، بیٹی اور بہنوں کے ساتھ گزارے خوشگوار لمحات کی خوبصورت تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جوکہ ان کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند بھی کی جاتی ہیں۔
اس کے علاوہ صنم جنگ اپنے آنے والے نئے پراجیکٹس کے حوالے سے بھی اپنے مداحوں کو اپنے انسٹا اکاؤنٹ کے ذریعے ہی آگاہ کرتی ہیں۔
واضح رہے کہ اداکارہ کا شمار پاکستان کی ان اداکاراؤں میں ہوتا ہے جو سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور ہمیشہ اپنے مداحوں سے رابطے میں رہتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News